انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد اس انقلاب کی پیش رفت کو روکنے کے لیے عالمی استعماری قوتوں اور ان کے حواریوں کی جانب سے مختلف حربے استعمال کیے گئے
بدھ, جون 07, 2023 09:57
حماس کے رہنماء نے واضح کیا کہ انقلاب اسلامی کی فتح کے عمل میں امام (رہ) نے بارہا اسرائیل کے ساتھ جدوجہد اور مقدس مقام کی آزادی کا مسئلہ اٹھایا
بدھ, جون 07, 2023 09:53
رہبر انقلاب اسلامی نے حکمت کی تشریح کرتے ہوئے نپے تلے خردمندانہ بیان اور اقدام کا ذکر کیا اور کہا کہ خارجہ پالیسی میں ہر اقدام بھرپور تدبر اور سوجھ بوچھ کے ساتھ انجام پانا چاہئے
پير, مئی 22, 2023 10:09
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مغرب کے مختلف تھنک ٹینکس ایران میں ہونے والی پیش رفت کو مختلف زاویوں سے مانیٹر کر رہے ہیں
پير, اپریل 24, 2023 10:37
انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا
جمعه, اپریل 14, 2023 08:30
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا
جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی کمزوری کی جانب بڑھنے کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے یوکرین کی جنگ شروع کرائي
بدھ, اپریل 05, 2023 09:54
جمعه, اکتوبر 07, 2022 05:04