جماعت اسلامی کے نائب امیر نے اس بات پر زور دیا کہ امت مسلمہ تفرقہ اور افراتفری کی اجازت نہ دے دوسری صورت میں عالمی سامراج اسے مسلمانوں کے خلاف استعمال کرے گی
بدھ, جون 05, 2019 11:01
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے دورہ ایران سے پہلے جو پریس کانفرنس کی گئی کہ اس واقعہ میں ملوث دہشتگرد ایران سے آئے اور ایران واپس چلے گئے۔ بالفرض محال اگر اسے درست بھی مان لیا جائے، باوجود اس کے کہ بقول اختر مینگل صاحب وہ چار سو کلومیٹر کا فاصلہ اور پچاس پوسٹیں کراس کرکے کیسے آئے اور کیسے چلے گئے؟
اتوار, اپریل 28, 2019 10:26
ایران امریکہ سے کسے قسم کے مذاکرات نہیں کریں گے سعودی عرب سے بھی صرف حج کے امور پر بات چیات ہو گی سعودی عرب سے ہم نے صرف حج کے امور پر گفتگو ہوگی اس کے علاوہ دونوں ملک کسی بھی سیاسی امور پر گفتگو نہین کریں گے اورہم نے نہ امریکہ کو اور نہ ہی آل سعود سے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔
هفته, اپریل 27, 2019 02:40
ہم ہرگز بند دروازوں کے پیچھے زندگی نہیں گزاریں گے
منگل, مارچ 19, 2019 11:14
اسلامی حکومت کاپالیسی ملت، حکومت اور ملک کی سالمیت، آزادی کی حفاظت اور مکمل آزادی کے بعد دوسرے ملکوں کے متوازی احترام سے عبارت ہے
جمعه, مارچ 15, 2019 11:13
امریکا اور اسرائیل علاقے میں دھشتگردوں کے سب سے بڑے حامی:ڈاکٹر علی لاریجانی
پير, جولائی 23, 2018 09:34
اسلامی حکموت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں امام خمینی(رح) کا نظریہ ہے
جمعرات, جولائی 19, 2018 10:58
نائن الیون کے حملوں میں ملوث انّیس افراد میں سے پندرہ افراد کا تعلق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے القاعدہ دہشت گرد گروہ سے تھا
منگل, جولائی 10, 2018 12:30