امریکہ کے وزیر خزانہ نے گزشتہ ہفتے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ امریکا بہت جلد ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پر بھی پابندیاں عائد کرے گا امریکی صدر ٹرامپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوے کہا کہ امریکا ایران پر اقتصادی پابندیوں میں اضافہ کرے گا جبکہ امریکی وزیر خزانہ کا یہ اندیشہ غیر معمولی تھا کیوں کہ امریکی حکام جس پر پابندی عائد کرتے ہیں اس کا نام پہلے نہیں بتاتے کیوں کہ ممکن اس دوران وہ شخص اپنے سرمایہ کو امریکی سلطنت سے نکال کر کسی دوسری جگہ منتقل کر دے اور امریکی پابندیوں کا اصلی ہدف فوت ہو جاے۔
جمعه, جولائی 12, 2019 12:49
مزید