اورانکی کامیابی نہ صرف اپنی بے لوثی اور انقلابی خاندان میں رکنیت کی وجہ سے بلکہ اس لیے بھی کہ وہ خود اپنی مہارت کے شعبے میں نمایاں خصوصیات رکھتی ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ وہ اب تک اپنے کام میں کامیاب رہی ہیں۔
منگل, جون 03, 2025 04:19
آج ہمارے اس زمانے میں نئے سوالات لوگوں کے ذہن میں جن کے جوابات پہلے سے دئے جا چکے ہیں ہم پہلے سے دئے گئے جوابات کو تلاش کریں ان سوالوں کے جواب ہمیں امام خمینی(رہ) کے افکار میں ملیں گے لھذا ہمیں امام خمینی کے افکار کی روشنی میں ان سوالوں کے جوابات تلاش کرنے ہوں گے
پير, جون 02, 2025 02:43
شاید سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی چھتری اور پاسبان کی پیروی کے سائے میں، ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو اسلام کو سربلند اور عزت بخشتا ہے اور لوگوں کے اتحاد اور امام کی خواہشات اور نظریات کی پاسداری کا اظہار کرتا ہے امام خمینی(رہ) کی یاد چاہنے والوں کے لئے سربلندی اور دشمنوں کے لئے سرنگونی ہے۔
منگل, مئی 27, 2025 09:38
جس دن قم میں طلاب کو مدرسہ کی چھت سے نیچے پھینک دیا گیا
هفته, مئی 24, 2025 03:26
ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔
جمعرات, مئی 22, 2025 09:14
اگر ہم امام خمینی (ع) کو ان ہی خصوصیات کے ذریعے نوجوانوں کو متعارف کرائیں تو ہر کوئی ان سے محبت کرے گا۔ حتیٰ کہ اسلامی جمہوریہ سے اختلاف رکھنے والوں نے کہا ہے کہ امام خمینی (ع) تاریخ کے آغاز سے لے کر اب تک سب سے زیادہ پڑھے لکھے ایرانی رہنما ہیں۔
منگل, مئی 20, 2025 01:16
تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ورلڈ اسٹڈیز کے ڈین نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیں امام کو کسی مخصوص سیاسی تحریک سے مخصوص نہیں سمجھنا چاہیے کہا: امام ایک جامع شخصیت تھے۔ جب کہ وہ تصوف کے عروج پر پہنچ چکے تھے اور پوشیدہ معانی کو سمجھنے کی مہارت رکھتے تھے وہ سماجی عقلیت کے بھی مالک تھے۔ وہ ایک الگ تھلگ صوفیانہ نہیں تھے لیکن ایک سماجی صوفیانہ تھے، اور انہوں نے معاشرے کو بھی متاثر کیا.
پير, مئی 19, 2025 12:44
امام(رح) اپنے تمام امور کو بڑے دقیق اور منظم طور پر انجام دیتے تھے
اتوار, مئی 18, 2025 03:55