امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
مخلص ہونا چاہئے تا کوئی صدمہ نہ پہنچے

سید حسن خمینی کا اخلاقی موعظہ:

مخلص ہونا چاہئے تا کوئی صدمہ نہ پہنچے

ہمیں اچھائیوں کو اپناتے ہوئے مخلص انسان بننے کی ضرورت ہے جس کے نتیجے میں کسی بھی شخص کو ہماری جانب سے صدمے کا اندیشہ نہ ہو۔

پير, ستمبر 26, 2016 05:58

مزید
مستقبل سے پر امید ہوں

عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات:

مستقبل سے پر امید ہوں

امام خمینی جو بہت سے کمالات کے حامل تھے، امیر المومنین{ع} کے مقابلے میں ایسے ہیں جیسے سورج کے مقابلے میں کوئی شعاع یا کرن ہو۔

هفته, ستمبر 24, 2016 09:38

مزید
دفاع مقدس کے گمنام مجاہدین کی یاد میں

ہفتہ دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

دفاع مقدس کے گمنام مجاہدین کی یاد میں

امام کی برسی پر حرم مطہر امام جاتا ہوں، آپ کی قبر مطہر کے پاس روتا ہوں۔

جمعرات, ستمبر 22, 2016 04:06

مزید
ڈاکٹر مصطفی ایوب

ڈاکٹر مصطفی ایوب

امریکی مسلم عالم اور تامبل یونیورسٹی شعبہ ادیان کے سربراہ

منگل, ستمبر 20, 2016 01:28

مزید
امام خمینی کے افکار بھولنے کا نتیجہ، شکست ہے

حافظ قرآن کریم، محمد احسن الحادی بنگلادشی:

امام خمینی کے افکار بھولنے کا نتیجہ، شکست ہے

امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات، تدابیر، احساسات اور روحیات میں سے جو بھی بھولا دیا گیا، ہم دشمن کے مقابلے میں شکست کھائیں گے۔

اتوار, ستمبر 18, 2016 06:13

مزید
سرمایہ داروں اور مستکبرین کی حقیقی تصویر

سرمایہ داروں اور مستکبرین کی حقیقی تصویر

ممالک پر اغیار کے تسلط کی وجہ عیش کوش امرا اور بڑے سرمایہ دار ہی رہے ہیں

اتوار, ستمبر 18, 2016 11:52

مزید
انسان کے اندر پختہ ارادہ کا وجود

انسان کے اندر پختہ ارادہ کا وجود

انسان کا تربیت قبول کرنا اصل ہے

هفته, ستمبر 17, 2016 06:08

مزید
Page 46 From 60 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >