امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04
هفته, مئی 31, 2025 09:15
پاکستان اور ایران کے بلوچستان و سیستان کے سرحدی علاقے طویل عرصے سے دہشتگردی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہیں
بدھ, اپریل 23, 2025 08:17
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی
پير, فروری 17, 2025 09:07
فلسطین میں بھی شہید قاسم سلیمانی نے ایک مشترکہ ہیڈکوارٹر تشکیل دیا اور ایسے دسیوں مزاحمتی گروہوں کو ایک جگہ جمع کر دیا
پير, دسمبر 30, 2024 09:06
مجھے یاد ہے کہ انقلاب کے ابتدائی دنوں میں امام خمینی ؒ نے مسجد اعظم میں ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کے دوران کہا
اتوار, اکتوبر 20, 2024 12:00
طوفان الاقصی آپریشن جیسا سرپرائز امریکہ کیلئے بہت ناخوشگوار نتائج کا حامل تھا
بدھ, اکتوبر 09, 2024 05:56