امام خمینی رحمہ اللہ ۲۲ بہمن میں ملنے والے کامیابی کی بقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس کامیابی کا تحفظ خود اصل کامیابی سے زیادہ مشکل ہے۔
بدھ, فروری 10, 2021 01:18
نیوز ایجنسیوں نے اس واقعے کی خبریں اور تصویریں پوری دنیا میں ارسال کیں
پير, فروری 08, 2021 10:02
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
پير, فروری 08, 2021 09:00
اتوار, فروری 07, 2021 01:54
اس دوران ڈاکٹر احمد علی نے کورونا کے دوران باقریہ کی جانب سے لیے کیے اقدامات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا
هفته, فروری 06, 2021 10:04
لبنانی پارلیمنٹ کی قومی اور داخلی سلامتی کمیٹی کے ایک ممبر نے کہا کہ لبنان صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
جمعه, فروری 05, 2021 08:51
رہبر انقلاب اسلامی نے "خاتون" کے حوالے سے مغربی نظریات اور اسلامی نکتۂ نظر میں زمین و آسمان کے بنیادی فرق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
بدھ, فروری 03, 2021 01:59
امریکی یورپی زایونسٹ بلاک سے اور ان کے اتحادی سعودی و اماراتی و بحرینی شیوخ و شاہ سے اور ان کے حامی بتائیں ناں، انہوں نے پچھلے بیالس سال کیا کرتے گذارے
بدھ, فروری 03, 2021 09:04