سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی ۲۴ اسفند ۱۳۲۴ھ،ش کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عصری تعلیم میں قدم رکھا، دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد انہوں نے دینی تعلیم کا رخ کیا البتہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے دینی علوم کے بارے میں مقدماتی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ حوزہ علمیہ میں انہوں اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے درس خارج تک فقہ و اصول کے دروس میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔ جن اساتید سے انہوں نے کسب فیض کیا ان میں سے بعض حسب ذیل ہیں: سید روح اللہ خمینی یعنی اپنے بابا سے فقہ خارج کی تعلیم حاصل کی۔ سید مصطفی خمینی سے اصول خارج کی تعلیم حاصل کی۔ محمد فاضل لنکرانی سے بھی فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ سید موسی شبیری زنجانی بھی علم فقہ میں ان کے استاد رہے ہیں۔ محمد محمدی گیلانی سے شرح منظومہ کی تعلیم کی۔ غلام رضا رضوانی سے کتاب اسفار کی تعلیم حاصل کی۔ سید محمد ابطحی، صادق خلخالی اور سید محمد باقر سلطانی بھی ان کے اساتید شمار ہوتے ہیں۔ سید احمد خمینی نے ۱۳۴۸ھ،ش میں آیت اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی سے شادی کی اور اس کے نتیجہ میں خدا نے ان کو تین بیٹے عطا کئے اور وہ تینوں اس وقت حوزوی تعلیم میں مصروف ہیں۔

اتوار, مارچ 15, 2020 01:42

مزید
نماز پڑھ لی؟

نماز پڑھ لی؟

بالغ ہونے کے شروع میں، ایک رات نماز سے سویا ہوا تھا کہ آقا ....

جمعه, نومبر 22, 2019 11:42

مزید
امام خمینی (رح) اور آیت اللہ حکیم کے دفتر کی رسید کی کہانی

امام خمینی (رح) اور آیت اللہ حکیم کے دفتر کی رسید کی کہانی

نجف اشرف میں شاہ کے نوکروں اور مخالفین اور بدخواہوں کی ساری کوششوں کے باوجود کچھ زمانہ گذرنے کے بعد نجف میں حضرت امام قدر و منزلت ثابت ہوگئی

جمعه, مارچ 22, 2019 03:03

مزید
ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

اتوار, اگست 05, 2018 11:43

مزید
امام خمینی(رح) کی مجلس اور شاہ کے مامورین کی خلل اندازی

راوی: حجت الاسلام سید حسین موسوی

امام خمینی(رح) کی مجلس اور شاہ کے مامورین کی خلل اندازی

امام اور علماء کی توہیں کرکے اپنی ذلت اور خواری کی تلافی کرنے کا طریقہ نکالا

هفته, اگست 04, 2018 11:28

مزید
کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی؟

کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی؟

کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی

جمعرات, جولائی 12, 2018 08:32

مزید
رقومات شرعیہ کی پاسداری

رقومات شرعیہ کی پاسداری

امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ نجف اشرف میں ٹیلیفون کی سہولت فراہم نہ ہونے کی وجہ سے شدت کے ساتھ پریشان تھیں

اتوار, جون 17, 2018 05:22

مزید
نجف کی شدید گرم اور خشک ہوا

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

نجف کی شدید گرم اور خشک ہوا

ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ نجف کی ہوا زہریلی ہے

منگل, فروری 13, 2018 11:54

مزید
Page 4 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6