ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

ہندوستانی اور ایرانی میں کوئی فرق نہیں

امام خمینی(رح) نے دوستوں کے کہنے پر نجف اشرف میں شہریہ دینا شروع کیا تھا

جناب شیخ خلخالی صاحب نے جو کہ آیت اللہ بروجردی اور آیت اللہ خوئی کی طرف سے طلاب کے درمیان شہریہ تقسیم کرتے تھے مجھے فون کر کے بتایا کہ یہاں شہریہ تقسیم کرنے کا طریقہ کار یہ ہیکہ ایرانی طلاب کو تین دینا جب کہ ہندوستانی، افغانی اور پاکستانی دو یا ڈیڑھ دینار دئے جاتے ہیں لہذا آپ امام سے دریافت کریں کہ کیا وہ اسی طریقہ پر شھریہ تقسیم کریں گے میں یہ بات امام (رہ) تک پہنچائی جس کے جواب میں آپ نے فرمایا اس میں کوئی فعق نہیں کہ طالب علم ہندوستانی ہو یا ایرانی سب کو تین دینار دیں

ای میل کریں