ایرانی جوانوں کی سب سے اہم خصوصیت

ایرانی جوانوں کی سب سے اہم خصوصیت

اسلام میں رضاکار فوج کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ یہ مسئلہ صدر اسلام سے چلا آرہا ہے صدر اسلام میں جب جنگ ہوتی تھی تو مختلف قبائل کے افراد جنگ میں حصہ لیتے تھے ہمارا ہدف بھی اسلام ہے لہذا ہر جوان کو اسلام کے دفاع کے لئے تیار رہنا چاہیے ہمارا یہ انقلاب بھی اسلام کے لئے ہے اسلامی حکومت سے پہلے ایران میں مسلمانوں کے سامنے اسلام کا مزاق اُڑایا جاتا تھا اور اسلام کو نابود کرنے کی کوشش کی جارہی تھی شاہ نے ایران میں اسلامی ثقافت کی جگہ امریکی اور مغربی ثقافت رائج کر رکھا تھا جب کہ ایران میں اکثریت مسلمانوں کی ہے اور یہاں اسلامی ثقافت کو ہونا چاہیے تھا نہ کہ امریکی اور مغربی ثقافت لیکن شاہ نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو خوش کرنے کے لئے ایران میں مغربی ثقافت کو رائج کیا۔

جمعرات, نومبر 21, 2019 06:57

مزید
امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، صدرحسن روحانی

امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، صدرحسن روحانی

ایرانی صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکا کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم کرنا ہے جبکہ ایران کی کرنسی آمدنی کا بڑا ذریعہ تیل کی فروخت اور اسی طرح تیل اور گیس سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات ہے.

منگل, اپریل 30, 2019 02:12

مزید
امام خمینی (رح)  کی نظر میں علم اور تعلیم کی اہمیت

امام خمینی (رح) کی نظر میں علم اور تعلیم کی اہمیت

امام خمینی (رح) تعلیم کو عباد ت اور انسانی زندگی کی اہم ضروریات میں سے شمار کرتے ہیں

جمعرات, دسمبر 28, 2017 02:35

مزید
انسان کو خود کفیل ہونا چاہیے

راوی: فریدہ مصطفوی

انسان کو خود کفیل ہونا چاہیے

پانی پینے کےلئے جا رہا ہوں۔

اتوار, جنوری 17, 2016 11:01

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3