اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔
اتوار, نومبر 21, 2021 03:50
استاد جمعہ علی خان؛ کرغزستان کے ثقافت وزیر کے معاون
اتوار, نومبر 21, 2021 11:07
اس کے علاوہ مکہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت پر لوگوں نے ننگے پاوں چل کر بت پرستوں کے خلاف ایک تحریک چلائی تھی جب کہ ائمہ اطھار علیھم السلام نے بھی اپنے دور میں لوگوں کے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دی تھی
هفته, نومبر 20, 2021 10:31
اسلامی تحریک کے راہنما امام خمینی(رح) رضا کار فورس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں
هفته, نومبر 13, 2021 11:54
ائمہ طاہرین(ع) کے فضائل ومصائب میں شیعوں کی طرف سے بر پا کی جانے والی مجالس عزا اپنے تمام تر نقائص کے باوجود پھر بھی قابل اہمیت ہیں
منگل, نومبر 09, 2021 09:45
مراجع عظام اور علمائے کرام چاہیے جہاں بھی ہوں ان کا ہدف ایک ہی ہوتا اور وہ ہے دین اسلام،قرآن کریم اور مسلمانوں کی حمایت کرنا ہے اور اس مقصد اور ہدف میں علمائے کرام اور اسلام کے محافظوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے اور اگر مراجع کرام کے درمیان جزئی نظریاتی اختلاف پایا جاتا ہے اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ا
بدھ, اکتوبر 27, 2021 11:46
اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں
بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،امام صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے جمعرات کو ایک شعری پرگرام کا انعقاد کیا پراوگرام کا اغاز بین الاقوامی شہرت تافتہ قاری حجۃ الاسلام والمسلمین مولا سید کرار علی جعفری صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت سے کی
هفته, اکتوبر 23, 2021 04:03