یہ لوگ نہیں چاہتے کہ ہمارے ملک میں اسلامی ثقافت رائج ہو یہ لوگ ایرانی عوام کو اسلام اور علماء سے دور کر رہے ہیں کیوں کہ اسلام اور علماء ان کے مقاصد اور اہداف کے مخالف ہیں اگر ایران اور دوسرے ممالک میں حقیقی اسلام نافذ ہوجاے تو اغیار کے لئے کوئی جگہ باقی نہیں رہے گی اسلام کا یہ حکم ہیکہ مسلمانوں کے بارے میں کسی کو فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے ان لوگوں کو اس بات کا خوف ہیکہ اگر علماء حاکم بن جائیں گے تو وہ حقیقی اسلام کی پیرویہ کرتے ہوے ان کی آمیریت کو ختم کر دیں گے ۔
جمعرات, اکتوبر 31, 2019 11:45
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:28
صدام کی حکومت کے خاتمہ کے بعد زائرین پیدل عراق کے شہروں نجف، بغداد، بصرہ اور کوفہ سے روانہ ہوئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیدل کربلا کی طرف سفر میں زائرین کی تعداد بڑھنے لگی
جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:04
روایات کی بنا پر اعمال رسول خداؐ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں اور ایسی صورت میں اگر انہوں نے تمہیں گناہگار پایا تو وہ کتنا ناراض ہوں گے؟ انہیں ناراض نہ کرو ان کے دل کو نہ دکھاؤ
بدھ, اکتوبر 16, 2019 05:47
وقت کی کمی کی وجہ سے ڈاکٹر حبیبی امام خمینی(رح) کے لئے کوئی مستقل گھر تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوے جس کی وجہ سے امام (رہ) کو مجبوری پیریس کے کاشاں محلے میں کچھ دن کے لئے قیام کرنا پڑا جب امما خمینی(رح) فرانس جارہے تھے تو یزدی صاحب سے فرممایا تھا کہ وہاں کے اندرونی اختلافات تھا مجھ سے کوئی تعلق نہیں وہاں کے مسائل وہ لوگ خود حل کریں اور ساتھ میں اس بات کی تاکید کی تھی میرا یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچا دیں امام (رہ) نے کبھی بھی دوسرے ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہیں کرتے تھے۔
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:12
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا۔
بدھ, اکتوبر 02, 2019 08:55
امام خمینی (رح) خواتین کو انقلابی تحریک کا رہبر اور خود کو خدمت گذار جانتے تھے
اتوار, ستمبر 29, 2019 03:38
امام خمینی(رح) سے ملاقات
هفته, ستمبر 28, 2019 12:55