ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے
اتوار, اگست 31, 2014 07:37
یہ ٹیک ہے کہ اسلام میں حکومت الہی حکومت ہوتی ہے، امام لوگوں کی مرضی کے بغیر ان پر حکومت نہیں کرسکتا ۔ ۔ ۔ / امام(رح) نے فرمایا: نہیں! ایسی باتیں نہ کریں اور یہ اس بات سے بهی خطرناک ہے کہ دین سیاست سے جدا ہے، اور یقیناً زیادہ خطرناک ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 02:00
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
قرآن کا اصلی مقصد ہی حکومت الہیہ کی تشکیل کرنا تھا؛ امام خمینی ۳ جون ۱۹۸۹ء کی شب میں دنیا کو ترک کرکے ملکوت اعلی سے جاملے۔
جمعه, اگست 29, 2014 12:50
33 روزہ جنگ کی آٹهویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تها کہ 2006ء میں انجام پانے والی اس جنگ میں اسرائیل کا مقصد حزب اللہ نہیں بلکہ خطے میں موجود اسلامی مزاحمت کا مکمل خاتمہ تها۔
جمعرات, اگست 28, 2014 12:27
عالم اسلام کی دور جدید کی سب سے نمایاں قدآور انقلابی شخصیت حضرت امام خمینی(رح) کی ہے۔ انہیں رحلت کئے دو دہائی سے زیادہ عرصہ گزر چکا لیکن ان کی شخصیت کا اثر آج بهی ہر سو نمایاں نظر آتا ہے۔
منگل, اگست 26, 2014 09:54
منگل, اگست 26, 2014 09:35
منگل, اگست 26, 2014 09:34