اتوار, جون 01, 2025 03:54
سید حسن خمینی نے اظہار کیا: ہمارے پاس کچھ ایسے اعمال بھی ہیں جنہیں ہم عباداتِ خاص الخاص کہتے ہیں، جو بنیادی طور پر عبادت کے لیے ہی وضع ہوئے ہیں
اتوار, جون 01, 2025 08:11
تحریک انقلاب کے ابتدائی دور میں قم کے بعض علماء قید ہوگئے تھے
جمعه, مئی 30, 2025 02:40
جب امام خمینی (رہ) ملاقاتیں ختم ہوتیں تو وہ آدھے گھنٹے کی سیر کے لیے نکل جاتے
اتوار, مئی 25, 2025 10:56
ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔
جمعرات, مئی 22, 2025 09:14
نجف میں جلاوطنی کا دور ہو یا پھر وہ انقلاب کے بعد کا زمانہ
بدھ, مئی 21, 2025 04:03
سابق صدر شہید رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
بدھ, مئی 21, 2025 10:26
امام خمینی (ع) کا معجزہ ان کے طرز زندگی اور افکار میں تھا: "امام خمینی (ع) کا طرز زندگی اخلاقی اور مہربان تھا اور یہ طریقہ تمام ادوار میں کارگر ہے۔" افسوس کی بات ہے کہ ہم امام کو صرف سیاسی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ یہ امام اور ان کی عظیم افکار پر ظلم ہے۔
اتوار, مئی 18, 2025 11:03