حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
امام(رح) کی طرح کسی کو بھی شہرت،مقام، مال اور دولت نصیب نہیں ہوئی
جمعه, ستمبر 19, 2025 10:18
زامبیا کے صدر جمہوریہ
جمعرات, اگست 28, 2025 05:42
امام خمینی (رح) کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک دنیا کے کمزوروں (مستضعفین) اور مظلوموں کا دفاع تھا
منگل, جون 03, 2025 10:35
انھوں نے ملک کی سلامتی کی حفاظت اور بدعنوانی سے مقابلے کو ضروری بتایا اور بدعنوانی سے مقابلے کو ملک کے سینیئر عہدیداروں کی حتمی ذمہ داریوں میں سے ایک قرار دیا
جمعرات, مئی 29, 2025 10:35
منگل, مارچ 25, 2025 01:39
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات کی
جمعرات, مارچ 13, 2025 08:38
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
هفته, مارچ 01, 2025 07:06