بدھ, جون 26, 2019 01:13
اسلامی جمہوریہ ایران آپ کی دنیا اور آخرت بنانا چاہتا ہے اسلامی جمہوریہ ایران آپ کو حقیقی آزادی دلانا چاہتا ہے یہ فریب خوردہ جوان فکر کریں کہ کس کے خلاف کھڑے ہیں ہم آپ کی بہتری چاہتے ہیں اسلامی انقلاب آپ کو ان مشرقی اور مغربی بھیڑیوں سے نجات دلانا چاہتا ہے یہ سب اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں جو ہمارے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں یہ لوگ خود اپنی پناہگاہوں میں بیٹھ کر ہمارے جوانوں کو اسلام اور ایران کے مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑا کر رہے ہیں یہ سب دنیا کی سپر طاقتوں خصوصا امریکا کی خدمت کر رہے ہیں۔
هفته, جون 22, 2019 12:23
اس موقع پر پاکستان کی خاتون سفیر نے خطاب کرتے ہوئے اس طرح کی ثقافتی تقریبوں کے انعقاد کو ایران اور پاکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے اور قریب لانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی
بدھ, جون 12, 2019 01:32
روز قدس ایک عالمی دن ہے یہ دن صرف قدس سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ دن ظالموں کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں بولنے کا دن ہے یہ دن امریکا اور اس کے حامیوں کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے یہ دن دنیا کی سپر طاقتوں کے خلاف بولنے کا دن ہے۔
جمعرات, مئی 30, 2019 04:10
اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں خود متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے جاتا
هفته, اپریل 20, 2019 12:41
امام خمینی (رح) کی زوجہ خانم ثقفی ایک مثالی شریک حیات کے عنوان سے کامیابی صرف امام کی اطاعت کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ یہ خود بھی خاص شخصیت اور اخلاق کی مالک تھیں
هفته, مارچ 23, 2019 04:32
ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
بدھ, مارچ 06, 2019 12:00
اسلام کی عالی شان ثقافت میں راہ خدا میں انفاق، احسان کا ایک مصداق ہے اور اس کی تاکید میں بے شمار آیات و روایات ذکر ہوئی ہیں
منگل, مارچ 05, 2019 11:49