فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مزاحمت صیہونی حکومت کو یروشلم کو یہودی بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد کی اجازت نہیں دے گی یاد رہے کہ گزشتہ روز صہیونیزم فوج فلسطینی مسلمانوں کے پر امن احتجاج پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کیا ہے
پير, اگست 02, 2021 03:17
میں، سب سے معذرت خواہ ہوں
بدھ, جولائی 28, 2021 04:00
جمعه, جون 25, 2021 10:28
غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صہیونی ریاست کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت بند نہ کی تو اسے سنگین نتائج کے لیئے تیار رہنا چاہیئے۔
منگل, جون 15, 2021 04:39
سپاہ پاسدران کے کمانڈر ان چیف نے مزید کہاکہ ایک نیا فلسطین تشکیل پا چکا ہے
هفته, مئی 29, 2021 12:46
جمعرات, مئی 27, 2021 02:16
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے انفارمیشن آفس نے آج (ہفتہ) سہ پہر ایک بیان میں صہیونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے گرد صہیونی بستیوں پر قائم مزاحمتی گروپوں کے صبح کے حملے کے بعد اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصی ایک سرخ لکیر ہے اور صہیونیوں کو اس مسجد کو آلودہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
هفته, اپریل 24, 2021 03:38