حوزہ علمیہ قم کے طلباء اور علماء کو ان اہانتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے آپ علماء اور طلاب قرآن اور اسلام کے محافظ ہیں اسلام اور قرآن کی حفاظت کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے اس اسلام کو اغیار سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے آپ اسلام کی خاطر حرکت کریں آپ اللہ کی خاطر دین محمدی کی حفاظت کریں خدا وند متعال آپ کا ساتھ دے گا آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو بہت محنت کرنی ہو گی ہمارے سارے ائمہ نے اسلام کی خاطر اپنے مال اور جان کی قربانی دی ہے ہمیں بھی ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوے بغیر کسی خوف اور ڈر کے اسلام اور قرآن کا دفاع کرنا ہو گا۔
جمعرات, ستمبر 12, 2019 01:54
واقعہ عاشورا تاریخ بشریت کا ایسا واقعہ ہے جس نے کروڑوں انسانوں کے احساسات کو زندہ کیا ہے تاریخ اسلام کا یہ واقعہ حدوں اور سرحدوں کا محتاج نہیں بلکہ اس نے تمام سرحدوں کو ختم کر کے عالم اسلام پر پرچم اسلام کو لہرایا ہے
هفته, اکتوبر 27, 2018 12:03
ماہ محرم اسلام کے خونین مقابلہ کے شگوفوں کے کھلنے کا مہینہ ہے
منگل, ستمبر 11, 2018 01:32
انقلاب کے سخت حالات میں اور ویران گر جنگ کی وجہ سے ایرانیوں کو بے شمار مسائل کا سامنا تھا
بدھ, جولائی 18, 2018 12:27
امام خمینی (رح) دنیا کے تمام مسلمانوں کی یکجہتی کا مظہر تھے
جمعه, مئی 18, 2018 08:43
یہ ایک اسلامی انقلاب ہے جس نے اسلام کو دوبارہ حیات بخشی ہے
جمعه, مئی 04, 2018 08:43
امام خمینی (رح) نے نہ شرقی نہ غربی کا ایک نعرہ بلند کیا
پير, مارچ 05, 2018 11:16
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57