حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
روایات میں ملتا ہے کہ امام محمد تقی علیہ السلام کے چاہنے والوں میں بھی نیابت کے حوالے سے اختلاف ہوا تھا
اتوار, جنوری 29, 2023 10:14
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
حضرت امام (رح) نے اپنے بعض پیغامات اور تقاریر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لازوال کردار کو بیان کیا ہے
بدھ, جنوری 11, 2023 11:55
بعض شیعہ اور سنی روایتی منابع میں ایک باب فاطمہ (س) کے فضائل و مناقب کے لیے مختص ہے اور فاطمہ (س) کے فضائل و مناقب کے بارے میں بہت سے اشعار لکھے گئے ہیں
اتوار, دسمبر 25, 2022 10:39
حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام معصومین (ع) کے لئے نمونہ عمل ہیں: حجۃ الاسلام ابراہیم جعفری
منگل, دسمبر 13, 2022 08:29
آپ ہمیشہ قلبی و معنوی دعاؤوں اور آداب کی پابندی کرتے تھے، لہذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ آپ نے ایسی عرفانی کتاب کی تالیف شروع کی
جمعرات, نومبر 17, 2022 10:14
ائمہ معصومین (ع) کے درمیان، اصول دین اور فروع دین کی دونوں شاخوں کے سلسلہ میں، امام صادق علیہ السلام سے سب سے زیادہ روایات اور احادیث نقل ہوئی ہیں
بدھ, اکتوبر 19, 2022 09:08