اگر كسی دن، مجهے كوئی كام كرنے كی ضرورت محسوس هوئی تو اس وقت ذمه داری نه لینا صحیح نه هوگا۔ كیوں كه ذاتی مصلحت و فائده اور شخصی نفع اور بچت دیكهنا امام كے نصب العین كے خلاف هے ۔
پير, اکتوبر 12, 2015 05:26
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اور قرآن کی آیت: هو الذى أنْزَلَ السَّکینةَ فى قُلوُبِ الْمُؤمِنینَ وہی خدا ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا ہے، کی عملی تفسیر وہ مجاہدین نہیں جو اس محاذ میں دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں؟
جمعه, ستمبر 25, 2015 09:48
جمعرات, ستمبر 24, 2015 12:59
جماران کی یادداشت کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس سے متعلق امام خمینی{رح} کے منتخب اقوال میں سے بعض کو ہم یہاں پر قارئین کی خدمت میں نمونے کے طور پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 09:41
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:47
بے شك ۔ ۔ ۔مقام معظم رهبری نے بهی اس زمینے میں بهت باریك بینی اور گهرائی كے ساته عمل كیا،جس كا واضح نمونه جوهری مذاكرات هیں جس میں ایران نے منطق و دلیل، استدلال، صبر، بصیرت اور هوشیاری كے ساته اپنے مطالبات كو پانچ پلیس ایك عالمی طاقتوں كےسامنےمذاكرات كی میز پر ركها اور نتائج بهی حاصل كیئے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:24
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:55