امام خمینیؒ، اسلامی انقلابِ ایران کے بانی اور ایک عظیم فقیہ و رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف ایک عظیم سیاسی انقلاب برپا کیا بلکہ اپنے روحانی، اخلاقی اور ذاتی رویے سے بھی پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ قائم کیا۔
جمعه, مئی 16, 2025 08:15
زندگی میں بد نظمی کا نتیجہ تھا
جمعرات, مئی 15, 2025 11:41
پير, مئی 12, 2025 04:12
پير, مئی 12, 2025 03:44
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح حج کے منتظمین اور ایرانی حجاج کے ایک گروپ سے ملاقات میں بیت اللہ کے زائرین کے لیے حج کے اہداف اور مختلف پہلوؤں کی معرفت و شناخت کو اس عظیم فریضہ کی صحیح ادائیگی کی بنیاد قرار دیا۔
اتوار, مئی 04, 2025 08:27
بہترین نظم و ضبط پایا جاتا تھا
جمعه, مئی 02, 2025 12:26
میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
حکومت نے امام کے اس بیان کی اہمیت کو گھٹانے کے لئے سینٹ کے دو افراد کو امام کی توہین کرنے کے لئے آمادہ کیا
بدھ, اپریل 09, 2025 10:52