اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔
پير, اکتوبر 27, 2025 08:53
جمعرات, ستمبر 11, 2025 12:49
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49
اتوار, اگست 03, 2025 11:40
هفته, جولائی 26, 2025 11:51
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
آج یہ وقت نہیں کہ آپ کہیں کہ موقع پرست علما ہیں۔ ہماری انقلابی جیلوں میں ایسے عمامہ پوش (علما) موجود ہیں جو قید میں ہیں۔ بعض ایسے ہیں جو شرمندگی کے باعث اپنا سر تک نہیں اٹھا سکتے، تنہائی کا شکار ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ علما معاشرے پر اپنا تسلط جمانا چاہتے ہوں۔
جمعرات, جولائی 24, 2025 11:13
جمعه, جولائی 18, 2025 11:57