کتاب "فلسطین" امام خمینیؒ کی ان تاریخی تقاریر، پیغامات اور بیانات پر مشتمل ہے
جمعه, جولائی 04, 2025 10:52
امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
امام خمینی(رہ) کے پوتے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم سب اسلامی جمہوریہ کے سپاہی ہیں کہا: ہم میں سے کسی کا خون دوسرے سے زیادہ رنگین نہیں ہے۔ ایرانی عوام کے سامنے ایک روشن افق ہے، خاص طور پر سیاسی جہت میں، جہاں کل کا ایران آنے والے کل کے ایران سے مختلف ہے۔
هفته, جون 28, 2025 01:38
بدھ, جون 18, 2025 01:55
پير, جون 16, 2025 02:59
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 11 جون 2025 کی صبح ایران کی بارہویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان سے ملاقات کی
جمعرات, جون 12, 2025 10:02
تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ فرد نے فلسطین اور اسلامی بیداری کانفرنس کے متعلق خبر نگاروں نے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی(رہ) چھتیسویں برسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے ۳ جون کو اس بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔
پير, جون 09, 2025 09:39