رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی کمزوری کی جانب بڑھنے کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے یوکرین کی جنگ شروع کرائي
بدھ, اپریل 05, 2023 09:54
رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
شکیل جمالی؛ نکھت ہند نشریہ کے مدیر
منگل, اپریل 04, 2023 09:53
انقلاب ایک ایسے منہ زور گھوڑے کی طرح ہوتا ہے، جس کو اگر آئین اور قانون کی لگام نہ ڈالی جائے تو وہ اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو بے دریغ اپنے سموں تلے روندتا چلا جاتا ہے
اتوار, مارچ 26, 2023 01:28
رہبر انقلاب اسلامی نے قاریان قرآن کو خداوند عالم کا پیغام لوگوں کے دلوں تک پہنچانے کے سبب، ذمہ داری اور نمایاں اور پرافتخار مقام کا حامل بتایا
جمعه, مارچ 24, 2023 01:49
امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف میں موعظہ کرتے ہوئے کہا: حضرات آپ لوگ یہ زیارت رجبیہ پڑھیں
بدھ, مارچ 15, 2023 11:12
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں
بدھ, مارچ 15, 2023 10:12