اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
جمعرات, فروری 08, 2018 09:37
امام خمینی ایک مسلّم فقیہ تھے جو ایک دنیا آپ کو تسلیم کرتی تھی؛ انہیں اس انقلاب کے قائد کے طور پر ایرانی عوام نے بسر و چشم تسلیم کیا تو دنیا میں رائج نظاموں کے قائدین نے اسکی مخالفت کی۔
منگل, فروری 06, 2018 10:31
امام خمینی(رح) وہابیت کو عالم اسلام میں گمراہ کن اقدام جانتے تھے۔
اتوار, فروری 04, 2018 07:05
امام خمینی: مذہب تشیع کی روسے معاشرے کے تمام افراد، آزاد اور مستقل ہیں اور جب بھی اسلام نے کسی دیار میں فتح کا پرچم لہرایا تو لوگوں نے خوشی سے اسلام کا استقبال کیا ہے۔
پير, جنوری 29, 2018 09:45
آیت اللہ سیستانی: دشمن، شیعہ سنی تفرقہ اندازی کے علاوہ، شیعہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کو بھی کمزور کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔
اتوار, جنوری 28, 2018 09:38
امام خمینی: آپ جوانوں نے قرآن اور اسلام کو زندہ کیا، اسلام کو نئی حیات بخشی؛ اللہ تعالی اور اسلام پر ایمان نے آپ کو کامیاب کیا"۔
هفته, جنوری 20, 2018 12:42
صدر روحانی: ہم نبی رحمت (ص) کی حیات طیبہ اور سیرت پر عمل کرکے دنیا کو انسانیت، جمہوریت اور اخلاق کا درس دے سکتے ہیں۔
منگل, جنوری 16, 2018 10:01
بہشتی اپنے آپ میں ایک قوم تھے
پير, جنوری 15, 2018 12:32