جمعرات, دسمبر 31, 2020 11:00
کیا بین الاقوامی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ کسی ملک میں سفیر کے نام پر کوئی جاسوس رہے
بدھ, نومبر 18, 2020 02:57
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جمعرات, نومبر 12, 2020 10:45
ایرانی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے ایران کسی قانونی پابندی کے بغیر اور صرف دفاعی ضروریات کی بنیاد پر کسی بھی ذریعے سے کوئی بھی ضروری اسلحہ اور متعلقہ سامان خرید سکتا ہے
پير, اکتوبر 19, 2020 10:03
امریکی ذرائع ابلاغ نے اس جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ایک طرف تو عادل الجبیر، جو اس وقت امریکہ میں سعودی سفیر تھا، کی شخصیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا
اتوار, ستمبر 20, 2020 03:55
اقوام متحدہ میں ایرنی سفیر نے اپنے خطاب کے دوران اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ نطنز دھماکہ دراصل ایرانی جوہری صنعت کے خلاف ملک دشمنوں کی طرف سے ہونے والی تخریبکاری کی ایک کارروائی تھی
جمعه, ستمبر 18, 2020 12:11
امام خمینی (رح) غیرملکی سفیروں سے ایک ملاقات کے میں جنگ کے دوران ایران کی صوررتحال کو بیان کیا ہے
پير, ستمبر 07, 2020 11:59
مہان مسافر بردار طیارے کو شام کے آسمان میں دو امریکی جنگی طیاروں نے گھیرے میں لے کر دھمکانے کی کوشش کی تاہم پائلٹ کی ہوشیاری کے بعد امرکی جنگی طیاروں کو پیچھے ہٹنا پڑا اس حملے کے نتیجے میں ایرانی طیارے نے جلدی سے بیروت ائیرپورٹ پر لیڈینگ کر لی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
جمعه, جولائی 24, 2020 02:45