نامہ نگاری کا فن

نامہ نگاری کا فن

نامہ نگار قوم اور ملک دونوں کا خادم ہوتا ہے اسے سچائی کے ساتھ قوم کی باتیں اور اس کے مطالبات خکومت تک اور حکومت کے مطالبات، دستورات اور مفاد عامہ میں بنائے اصول و قوانین عوام تک ایمانداری اور صداقت کے ساتھ پہونچانا چاہیئے

جمعرات, اگست 06, 2020 08:05

مزید
اسلامی انقلاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے خبرگان رہبری کونسل کی ملاقات میں فرمایا:

اسلامی انقلاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے

آیت اللہ خامنہ ای: اعلی حکام اور عوام، اسلامی نظام کے اصولوں اور بنیادوں کی جانب رجوع کریں؛ امام خمینی (رح) کے وصیت نامے بہترین ماخذ اور ذخیرہ ہے۔

هفته, مارچ 11, 2017 08:00

مزید