رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.
بدھ, اکتوبر 01, 2025 12:17
امام خمینیؒ کے نزدیک آٹھ سالہ دفاعِ مقدس محض ایک فوجی یا سرحدی جنگ نہیں تھی، بلکہ یہ اسلام، انقلابِ اسلامی اور ملتِ ایران کی بقا کی جنگ تھی
جمعه, ستمبر 19, 2025 10:13
بدھ, ستمبر 10, 2025 06:42
اسلامی تاریخ میں اتحادِ امت ایک بنیادی اور دیرینہ مقصد رہا ہے
جمعه, ستمبر 05, 2025 10:02
اسلامی تاریخ میں اہل بیتؑ کی حیاتِ طیبہ، ایمان و تقویٰ، صبر و استقامت، اور حق کی حفاظت کے روشن باب ہیں
اتوار, اگست 31, 2025 08:22
پير, اگست 25, 2025 02:45
بدھ, اگست 20, 2025 07:18
امام جمعہ قم اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج لبنان کی حکومت پر پوری امت اسلامیہ کی نظر ہے، اور اسے چاہیے کہ امریکہ کے فریب میں نہ آئے اور حزب اللہ کا ہتھیار اس سے نہ لے، حزب اللہ ہی نے لبنان کو آزاد کرایا ہے، اور اگر یہ ہتھیار چھین لیا گیا تو لبنان شام اور لیبیا جیسا حال دیکھے گا۔
جمعه, اگست 08, 2025 10:38