انہوں نے مزید کہا کہ اس سال تقریباً 15 ہزار اسکولی طلباء نے تاریخی شہر خمین کے ثقافتی ہفتہ کے پروگراموں کا دورہ کیا
اتوار, ستمبر 15, 2024 10:18
7/ ستمبر کو انسٹی ٹیوٹ کا یوم تاسیس ہے اور اس کے مختلف شعبوں بالخصوص بین الاقوامی شعبہ نے گزشتہ چند سالوں سے امام کے قیمتی پیغام کو عالمی سامعین تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی ہیں
اتوار, ستمبر 15, 2024 09:19
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک میں مقابلہ آرائي اور شفافیت کے ساتھ جمہوریت کو ماضی کی افسوس ناک صورتحال کے مقابلے میں قوم کے قیام اور انقلاب کا نتیجہ بتایا
پير, جولائی 29, 2024 08:57
رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی
پير, جولائی 22, 2024 08:44
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
رہبر انقلاب نے کتابوں کے ناشروں، مصنفین اور اسٹال کے مالکوں سے گفتگو کے دوران کتابوں کی طباعت، کتابوں کی فروخت کی صورتحال اور اسی طرح نمائش کے سلسلے میں لوگوں کی دلچسپی کے بارے میں معلومات حاصل کیں
بدھ, مئی 15, 2024 10:18
رہبر انقلاب اسلامی نے خواص کو معاشرے کے بڑے اور بامقصد کاموں کو رفتار عطا کرنے والے حقیقی افراد بتایا
پير, فروری 05, 2024 05:54
بسیج میں، مدارس اور اسکولوں نے امام پر بہت کم توجہ دی ہے
جمعه, جنوری 05, 2024 09:14