میں جب بھی آپ لوگوں کے نورانی چہرون کو دیکھتا ہوں تو مجھے دلی سکون حاصل ہوتا ہے جوانو آپ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے آپ نے ایران کو کامیاب بنایا ہے شروع سے ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں جوانوں کا اہم کردار تھا اور انشاء اللہ یہ کردار اسی طرح ہمیشہ جاری رہے گا اور مھے امید ہیکہ آپ حضرات اپنے بچوں کو بھی اسی طرح تعلیمات دیں گے اور ان کے اندر بھی اسی طرح انقلاب کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کریں گے تانکہ آنے والے دور میں وہ بھی آپ کی طرح اس اسلامی ملک کی حفاظت کر سکیں۔
هفته, مارچ 02, 2019 11:07
دہشت گردوں کے خلاف مہم میں حکومت پاکستان کا رویہ ایران کی نظر میں ہرگز قابل قبول نہیں ہے
هفته, فروری 23, 2019 10:40
مجھے امید ہے کہ ہم آخری کامیابی کے قریب ہیں، ہماری کامیابی اسی صورت میں ہو گی جب عراق، ایران اور دیگر اسلامی ممالک خوشحال ہوں اور بڑی طاقتوں اور ان کی یلغار کے بغیر سکون و چین کی زندگی بسر کریں۔
جمعه, فروری 22, 2019 02:11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خاش – زاہدان روڈ پر سرحدی محافظوں کی بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 27 اہلکار شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعرات, فروری 14, 2019 10:52
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صہیونی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایرانی کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی، اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے نزدیک اپنے میزائلوں پر فخر کر رہے ہیں اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کے اپنے ارادہ کا کھلم کھلم اظہار کر رہے ہیں۔
جمعرات, فروری 07, 2019 05:55
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے
منگل, دسمبر 25, 2018 12:16
گزشتہ روزاسلامی جمہوریہ ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں شہداء کی تعداد4 تک پہنچ گئی
جمعه, دسمبر 07, 2018 12:33