امام خمینی(رح)

ہمیں جنگ کا کوئی خوف نہیں ہم تیار ہیں:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم ہمیں جنگ کا کوئی خوف نہں ہم جنگ کے لئے تیار ہیں ہمارا دشمن بھی جنگ نہیں چاہتا لیکن ہم میں اور اُن میں یہ فرق ہے کہ وہ جنگ سے ڈرتے ہیں جہاں ان کی جان کو خطرہ ہوتا وہ وہاں نہیں جاتے لیکن ہمیں جنگ سے کوئی ڈر نہیں ہم اس خوفزدہ دشمن کو آسانی سے شکست دے سکتے ہیں امریکا ہمیشہ سپاہ کا ہدف رہا ہے اور آج ہم اس دشمن کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں جب تک امریکا اپنے اس ظالمانہ رویے کو جاری رکھے گا ہم اس کا مقابلہ کریں گے۔

ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہمیں جنگ کا کوئی خوف نہیں ہم تیار ہیں:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  کے سربراہ نے کہا کہ ہم جنگ  نہیں  چاہتے لیکن ہم ہمیں جنگ کا کوئی خوف نہں ہم جنگ کے لئے تیار ہیں  ہمارا دشمن بھی جنگ نہیں چاہتا لیکن ہم میں اور اُن میں یہ فرق ہے کہ وہ جنگ سے ڈرتے ہیں جہاں ان کی جان کو خطرہ ہوتا وہ وہاں نہیں جاتے لیکن ہمیں جنگ سے کوئی ڈر نہیں ہم اس خوفزدہ دشمن کو آسانی سے شکست دے سکتے ہیں امریکا ہمیشہ سپاہ کا ہدف رہا ہے اور آج ہم اس دشمن کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں جب تک امریکا اپنے اس ظالمانہ رویے کو جاری رکھے گا ہم اس کا مقابلہ کریں گے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ حسین سلامی نے آج صبح منعقد ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوے کہا آج ہمارا انقلاب اپنے سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے اور ہمارے دشمن کو شکست مل رہی ہے انہوں نے کہا اسلامی انقلاب کے دشمن کو آج ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا اسلامی انقلاب نے ایسے ایسے نوجوان مجاہدوں کی پرورش کی ہے دشمن سے لڑنا جن کا ہدف بن چکا ہے انہوں نے کہا آج ہمارا دشمن جنگ سے ڈرا ہوا ہے کیوں اسے معلوم ہے ہمیں موت سے کوئی خوف نہیں بلکہ یہ شہادت ہمارے لئے افتخار ہے۔

حسین سلامی نے کہا آج امریکہ کی وجہ سے خطہ میں بدامنی پھیل رہی ہے امریکا ظاہری طور پر ایک طاقتور دشمن دیکھائی دیتا لیکن حقیقت میں نابودی کی طرف گامزن ہے جس کی صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ بچ جاے گا اور یہ حال تمام شیطانی طاقتوں کا ہونے والا ہے انہوں نے کہا آج ہم اس کا زوال دیکھ رہے ہیں اور انشاء اللہ بہت جلد اس طاقت کی بنیادوں کو زمین گیر ہوتے ہوے دیکھیں گے کیوں کہ آج امریکا خود اپنی طاقت سے نا امید ہو چکا ہے۔

سردار حسین اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب کی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا سپاہ پاسدران نے کسی باغ میں چہل قدمی کرتے ہوے ترقی حاصل نہیں کی ہے بلکہ  ہم نے دنیا کی سپر طاقتوں سے زور آزمائی کر کے یہ ترقی حاصل کی ہے انہوں نے کہا ہمارا دشمن جتنا بڑا ہوگا اتنی ہی ہماری طاقت بھی بڑے گی آج ہمارا دشمن ہم سے قریب ہے لہذا یہ ہمارے لئے اپنی ٹکنیکوں کو اجرا کرنے کا بہترین موقع ہے۔

ای میل کریں