حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور اراکین نے سنیچر 8 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
هفته, فروری 08, 2025 10:32
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
آيت اللہ خامنہ ای نے اللہ کے سچے وعدوں پر بھروسے اور یقین کو توکل کی ذہنی شرط بتایا
پير, فروری 03, 2025 08:09
رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں غاصب اور قابض امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی اور عراقی عوام اور حکومت کے مفادات کے خلاف بتایا
جمعه, جنوری 10, 2025 09:09
جمعرات, جنوری 02, 2025 02:27
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا
بدھ, جنوری 01, 2025 08:54
رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر کی خصوصیات کے بارے میں فرمایا ہے "ایک کمانڈر کے اندر قیادت کا جوہر ہونا ضروری ہے
منگل, دسمبر 31, 2024 07:29
حجۃ الاسلام سید علی خمینی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور امام خمینی (رح) کے یوم ولادت کے موقع پر نجف میں امام خمینی (رح) کے گھر میں ایک تقریب سے خطاب کیا
بدھ, دسمبر 25, 2024 09:09