شاہ کی توبہ کیوں قبول نہیں ہوئی؟

شاہ کی توبہ کیوں قبول نہیں ہوئی؟

اللہ کی بارگاہ میں بغیر کسی شرط کے نماز روزہ اور حج کی توبہ قبول ہو جاے گی لیکن انسانی حقوق کی توبہ اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب تک دوسرے کے حق میں ہونے والی خسارت کا ازالہ نہ کیا جاے جو لوگ شاہ کی توبہ کے بارے میں بول رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ شاہ نے ایرانی قوم کے حقوق کو پائمال کیا ہے اور اس نے ایرانی قوم کی دولت سے بیرونی میں بنکوں اپنے نام مال و دولت جمع کروا رکھی ہے جس پر اس کا کوئی حق نہیں ہے اسے اگر توبہ کرنی ہے تو ایرانی قوم سے معافی مانگ کر ان کے خون پسینے کی کمائی کو واپس کرنا ہوگی اور ایرانی عدلیہ کے سامنے پیش ہو کرندامت کا اظہار کرنا ہو گا۔

منگل, فروری 04, 2020 11:53

مزید
صدی کی ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہوگی اور نہ ہی امریکہ کے عراق میں باقی رہنے کا کوئی امکان ہے، علی اکبر ولایتی

صدی کی ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہوگی اور نہ ہی امریکہ کے عراق میں باقی رہنے کا کوئی امکان ہے، علی اکبر ...

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ اس (صدی کی ڈیل کے) حوالے سے کھیلا جانیوالا کھیل درحقیقت ایک "میڈیا شو" ہے

پير, فروری 03, 2020 08:44

مزید
تصویری رپورٹ/ایرانی صدر اور ان کی کابینہ کا امام خمینی(رح) سے تجدید عہد

تصویری رپورٹ/ایرانی صدر اور ان کی کابینہ کا امام خمینی(رح) سے تجدید عہد

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کے پوتے آیۃ اللہ سید حسن خمینی کی موجودگی میں ایرانی صدر اور ان کی کابینہ نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضر ہو کر ان سے تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی

اتوار, فروری 02, 2020 01:00

مزید
آدھی رات کو مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے

آدھی رات کو مناجات شعبانیہ پڑھتے تھے

میں ماہ شعبان میں جب کبھی امام کے دروازہ کے پشت پر سوتا تھا تو امام آذان صبح سے 1/ گھنٹہ پہلے بیدار ہوجاتے تھے

اتوار, فروری 02, 2020 11:47

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری

رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری

ایرانی عوام، عشرہ فجر کی مناسبت سے پورے ملک میں نکالے جانے والے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرکے ....

اتوار, فروری 02, 2020 10:35

مزید
Page 157 From 376 < Previous | 151 | 152 | 153 | 154 | 155 | 156 | 157 | 158 | 159 | 160 | Next >