هفته, فروری 01, 2020 10:00
هفته, فروری 01, 2020 08:01
مجھے کسی ایک دوست کے ذریعہ یہ افتخار حاصل ہوا کہ امام نے میرے عقد ازدواج کا خطبہ پڑھا
جمعه, جنوری 31, 2020 11:47
ایران کے اسپیکر نے اپنے خط میں اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل نامی اس جعلی امن منصوبے کے خلاف ٹھوس موقف اپنائیں
جمعرات, جنوری 30, 2020 03:09
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام خمینی(رح) میں اسلامی انقلابی کے پوتے سید حسن خمینی کی موجود میں مجلس عزا منعود ہوئی
بدھ, جنوری 29, 2020 04:00
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
اتوار, جنوری 26, 2020 10:45
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی اور ایرانی عوام کی جانب سے اس کی دھمکیوں کے سامنے ڈٹ جانے کے معاملے کو بھی حج کے موقع پردنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے
بدھ, جنوری 22, 2020 10:32
اس وقت ہمارے ملک کو کافی مشکلات کا سامنا ہے جتنی مشکلات کا سامنا اسلامی انقلاب نے کیا ہے شاید ہی کسی دوسرے انقلاب نے اتنی مشکلا کا سامنا کیا ہو کیوں کہ دوسرے انقلابوں کو یا کیمنسٹوں کی حمایت حاصل تھی یا ڈیموکراسی کے طرفداروں کی حمایت حاصل تھی ایران کا انقلاب ایک اسلامی انقلاب تھا لہذا کسی نے بھی اس کی حمایت نہیں کی ہمارا انقلاب کسی ایک فرد کی بغاوت کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ یہ انقلاب ایک قوم کی تحریک کا نتیجہ ہے اس انقلاب کی خاظر پوری قوم نے مل کر کر جہد و جہد کی ہے ہمارا انقلاب ذاتی مفادات کے لئے نہیں تھا بلکہ یہ انقلاب اسلام کو زندہ کرنے کے لئے تھا ہم انشاء اللہ اس انقلاب کے ذریعے پوری دنیا میں اسلام کو زندہ کریں گئے اور پوری دنیا کو حقیقی اسلام سے آشنا کریں گے۔
پير, جنوری 20, 2020 12:29