حضرت امام خمینی (رح) 14/ سال جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد 12/ بہمن 1357 ش مطابق 1 / فروری 1979 ء کو ایران واپس آئے اور آپ کی آمد پر ایرانی عوام نے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ پر زور استقبال کیا
جمعه, فروری 01, 2019 10:02
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
شاہ کے فرار کے وقت میں اسلامی جمہرریہ ایران کے شہر قم میں تھا لوگوں کے اس جشن نے مجھے اس بات کی طرف متوجہ کیا اور ہم بھی اس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہی لوگوں کی اس خوشحالی میں شامل ہونے کے لئے جلدی سے گاڑی پر بیٹھے اور قم کی سڑکوں پر موجود عوام کی خوشحالی کو قریب سے دیکھنے لگے۔
بدھ, جنوری 16, 2019 10:04
یورپ میں زیرتعلیم ایرانی طلباء کے نام امام خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا
هفته, جنوری 12, 2019 03:27
عورت اور مرد دونوں ہی خلقت کے لحاظ سے ایک گوہر سے خلق ہوئے ہیں اور روحانی، جسمانی اور انسانی ماہیت اور حقیقت کے اعتبار سے یکساں اور ایک ہیں اور مرد و عورت کے درمیان کوئی فرق اور امتیاز نہیں ہے
هفته, جنوری 12, 2019 10:38
بدھ, جنوری 09, 2019 10:45
وہ کارٹر کی حکومت میں امریکی غیر ملکی پالیسی ساز مشیروں میں سے تھا، لیکن اس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا ، اور مصدق کے خلاف بغاوت کے دوران، وہ ایران میں امریکی سفارت خانے کے عملے کا ایک رکن تھا اور اب وہ ڈاکٹر یزدی کے ذریعے امام (رہ) سے ملاقات کے لئے آیا تھا۔
بدھ, جنوری 09, 2019 10:11
ہماری قوم کامیاب ہے کیوں کہ انہوں نے اپنے احتجاجی مظاہروں سے امریکا کے لئے اس بات کو واضح کردیا کہ شاہ کی حکومت غیر قانونی ہے لہذا رضا شاہ کو ایران چھوڑ دینا چاہیے اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
منگل, جنوری 08, 2019 10:51