رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے
منگل, مئی 04, 2021 04:04
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06
رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا آج دشمنوں کے پروپیگنڈے میں سیاسی اسلام کا ذکر کیا جاتا ہے، سیاسی اسلام وہی ہے جو ایران کے اسلامی نظام میں پایا گیا ہے ایک ایسا اسلام جو حکومت ، معاشی، معاشرتی، سیاسی اور ثقافتی نظاموں کو قائم کر سکے ایک ایسا اسلام جس نے کسی قوم کے لئے مذہبی اور اسلامی شناخت پیدا کی ہو
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:50
صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں
هفته, فروری 27, 2021 10:34
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا
پير, جنوری 18, 2021 09:18
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00