حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کو فداکاری اور ایثار کا مظہر قراردیا اور شہداء کی تعلیم و تربیت، رشادتوں اور کارناموں سےنوجوان نسل کو آشنا کرانے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا
منگل, دسمبر 31, 2019 10:38
رضا خان کے دور حکومت میں مجھے متعدد بار جیل لے جایا گیا اور اس کے بعد مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ میں عالمانہ لباس اتار دوں
بدھ, دسمبر 11, 2019 09:18
کتاب "امام خمینی(رح) اسلامی انقلاب کے رہبر" کے روسی مصنف
پير, نومبر 25, 2019 10:24
حضرت امام صادق (ع) اموی حکومت کے اواخر اور عباسی حکومت کے اوائل میں بنی امیہ اور بنی عباس کی باہمی دشمنی اور اختلاف اور ان کے اپنے کاموں میں مشغول ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنی علمی اور مذہبی تحریک کو آگے بڑھایا
جمعه, نومبر 15, 2019 08:50
امام خمینی (رح) کے ایران آنے کے بعد انہوں نے امام سے ملاقات کی اور سن 1979ء کے سردی کے موسم میں انقلاب اسلامی کے احتجاجات میں شرکت کی
بدھ, اکتوبر 30, 2019 08:12
کیپٹلزم کو شرمناک اور ظالمانہ معاہدہ کہا جاسکتا ہے کہ سامراجی طاقتیں اپنے ما تحت معاشروں میں اپنا مفاد حاصل کرتے ہیں
جمعه, اکتوبر 25, 2019 08:01
امام سجاد (ع) کے فضائل اور مناقب اس درجہ میں کہ اہلسنت کے مالک جیسے بزرگوں نے بھی اعتراف کیا ہے؛ کہتے ہیں: آپ کو زین العابدین کثرت عبادت کی وجہ سے کہا گیا ہے
بدھ, ستمبر 25, 2019 10:27