قمر نقوی
جمعرات, دسمبر 07, 2017 11:45
« یدُ الله مع الجماعة » آپ کے ذہنوں سے محو نہ ہونے پائے؛ اگر تمام جماعتیں اکٹھی ہوں اور نظریہ بھی اسلامی ہو تو خدا کا دستِ رحمت اُن کے سروں پر ہوگا۔
بدھ, دسمبر 06, 2017 01:37
صحیفہ امام، ج۱۶، ص۱۷۳
بدھ, دسمبر 06, 2017 01:00
مسلمانوں کی فردی اور گروہی بیداری اور حقیقی اسلام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اتحاد ویکجہتی بہت ضروری ہے
منگل, نومبر 28, 2017 10:04
عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32
عزاداری سیدالشہداء کو گریہ و زاری اور سینہ کوبی سے بڑھ کر ایک تحریک میں بدلنا ہوگا
جمعه, ستمبر 29, 2017 12:13
امام خمینی: سب لوگوں کا فرض ہےکہ اگر شر پسندوں کے ہاتھ میں اسلحہ ہو تو ان سے چھین لیں۔
بدھ, ستمبر 27, 2017 07:23
اصلاح میں نفس اور اس کے شر سے بچنے کے لئے وہ ہمیشہ با وضو رہنے کی سفارش کیا کرتے تھے
منگل, ستمبر 26, 2017 02:32