یاسر خمینی نے امیر المومنین(ع) کی سیرت کا ذکر کرتے ہوئے اضافہ کیا: امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں وحدانیت خداوند عالم چونکہ اعلیٰ مرتبہ پر ہے ان کا عمل بےحد ثواب کا حامل ہے کیونکہ آپ فانی فی اللہ ہیں اور حتی راستہ طے کرنے میں بهی بہترین اجر وثواب کے مستحق ہیں۔
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:49
خدا وند عالم سے دعاگو ہوں کہ آج جب کہ پوری دنیا کے شرک وکفر کے نمائندے کاندهے سے کاندها ملا کر امت مسلمہ کو شکست دینے کا نا پاک ارادہ کر چکے ہیں؛ خود ہمیں اپنے حصار میں لے کر اپنی خاص رحمت ورافت اور لطف وکرم کے شمول حال قرار دے۔
جمعرات, اکتوبر 09, 2014 08:44
امام خمینی(رہ) دینی فکر کے احیاء پر، انقلاب اسلامی کے بپا ہونے سے سالوں پہلے، ایک مقدس ہدف کے طور پر عالمی سطح پر حتیٰ کہ انقلاب اسلامی کی کامرانی اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی بنیاد رکهنے سے بهی پہلے زور دیتے رہے۔
منگل, اکتوبر 07, 2014 06:41
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
اہل تشیع کو نشانہ بنانا ایک سامراجی سازش ہے، ہمیں اس سازش کا پردہ چاک بهی کرنا ہوگا، جس طرح اتحاد و وحدت کا پیغام امام خمینی (رہ) نے دیا ہے، یہی ملت اسلامیہ کیلئے نجات کا راستہ ہے۔
جمعرات, جون 19, 2014 04:15
پير, جون 09, 2014 01:35