الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔
اتوار, ستمبر 27, 2015 05:57
بے شك ۔ ۔ ۔مقام معظم رهبری نے بهی اس زمینے میں بهت باریك بینی اور گهرائی كے ساته عمل كیا،جس كا واضح نمونه جوهری مذاكرات هیں جس میں ایران نے منطق و دلیل، استدلال، صبر، بصیرت اور هوشیاری كے ساته اپنے مطالبات كو پانچ پلیس ایك عالمی طاقتوں كےسامنےمذاكرات كی میز پر ركها اور نتائج بهی حاصل كیئے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:24
عام طور سے انسان دو وجہ سے مجتهد کی تقلید کرتا ہے:
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:13
لفظ“ زمان” ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42
منگل, اگست 25, 2015 02:26
وھابیت ایک مشرک نظام ہے کیوں کہ طاقت کے سامنے سرتعظیم خم کرتی ہے ۔ کیوں کہ یہ لوگ قصوری توحید کے حامل ہونے کے بجائے قبوری توحید رکھتی ہے ۔کیوں کہ ظلم ،بے عدالتی اور نا انصافی کامقابلہ کرنے کے بجائے قبورکے ساتھ لڑتےہیں ۔
اتوار, اگست 23, 2015 12:16