پیغمبرؐ آپ مومنین سے کہہ دیجئے کہ اپنی نگاہوں کو نیچی رکھیں۔ وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَرِهِن۔(نور/۳۱) اورمومنات سے کہہ دیجئے کہ وہ بھی اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں۔ غضّ البصرِ، "غَضّ و غَمض" لفظِ "یَغُضّوا" "غضّ" سے لیا گیا ہے۔ "غّض و غمض" لغت میں دونوں آنکھ کے سلسلہ میں استعمال ہوتے ہیں اور بعض افرادان دونوں میں غلطی کا شکار ہوجاتے ہیں ہمیں ان دونوں الفاظ کے معنی معین کرنا چاہئے " غمض" کے معنی پلک جھپکنے کے ہیں جیسے کہا جاتا ہے
هفته, فروری 26, 2022 11:17
مزید