امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے:امام خمینی(رح)

اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے:امام خمینی(رح)

ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔

هفته, مارچ 09, 2019 02:29

مزید
کشمیر میں اسلامی انقلاب کے حق میں مظاہرے

کشمیر میں اسلامی انقلاب کے حق میں مظاہرے

امریکا کو ایران سے نہیں اسلامی انقلاب سے دشمنی ہے

پير, مئی 14, 2018 08:28

مزید
امام خمینی(رح)  کی وفات کے وقت ان کے دشمنوں کے پاس ان کی مدح و تعریف کے سوا بیان کرنے کے لئے کچھ بھی نہ تھا

قاسم سلیمانی

امام خمینی(رح) کی وفات کے وقت ان کے دشمنوں کے پاس ان کی مدح و تعریف کے سوا بیان کرنے کے لئے کچھ ...

شہید عماد مغنیہ کا قصاص میزائیل حملے سے نہیں اسرائیل کے انہدام کی صورت میں لیں گے

پير, فروری 26, 2018 12:19

مزید
ماگام میں انجمن شرعی کی پُروقار تقریب

ماگام میں انجمن شرعی کی پُروقار تقریب

انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ

پير, فروری 12, 2018 11:40

مزید
سعودی حکام کے اسرائیل کےساتھ گہرے روابط

امام خمینی:

سعودی حکام کے اسرائیل کےساتھ گہرے روابط

امام خمینی(رح) وہابیت کو عالم اسلام میں گمراہ کن اقدام جانتے تھے۔

اتوار, فروری 04, 2018 07:05

مزید
پاکستان میں مشکلات کی وجہ، امریکی مداخلت

آیت اللہ سیستانی:

پاکستان میں مشکلات کی وجہ، امریکی مداخلت

آیت اللہ سیستانی: دشمن، شیعہ سنی تفرقہ اندازی کے علاوہ، شیعہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کو بھی کمزور کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔

اتوار, جنوری 28, 2018 09:38

مزید
Page 6 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10