آپ سب جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں امریکہ ہمارا پہلے نمبر کا دشمن ہے ایک مرتبہ پھر اس خائن شخص کو بیماری کا بہانہ کر امریکہ لے گئے ہیں
منگل, اکتوبر 27, 2020 11:43
اتوار, اکتوبر 25, 2020 12:51
جمعه, اکتوبر 23, 2020 12:51
بدھ, اکتوبر 21, 2020 11:57
منگل, اکتوبر 20, 2020 04:53
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 11:57
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ بعض ملکوں کے خلاف کیسی جارحیت ہو رہی ہے
منگل, اکتوبر 13, 2020 10:32
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15