ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
آقا نے تمہیدی گفتگو شروع کی پھر آپ نے کہا کہ آج کل لوگوں کے درمیان افواہیں بہت پھیلی ہوئی ہیں میں ان میں کچھ کا جواب دینا چاہتا ہوں
پير, جون 28, 2021 12:20
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل، آیت اللہ "رضا رمضانی"، نے عراقی علماء ایسوسی ایشن کے سربراہ شیخ "خالد عبدالوہاب ملا" سے ملاقات کی
اتوار, جون 27, 2021 11:02
اب جب اسلامی جمہوری قانونی حکومت بن چکی ہے سب کو اسلامی جمہوری کے مطابق عمل کرنا چاہیے اسلامی جمہوری کا مطلب اسلامی احکام کے مطابق لوگوں کی رائے سے قوانین بناے جائیں اسلامی حکومت کا مطلب یہ ہے کہ اس حکومت میں قوانین نافذ کسی ایک شخص کی ذاتی رائے نافذ نہ ہو
جمعه, جون 25, 2021 06:11
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے حالیہ صدارتی انتخابات اور ان میں عوام کی شاندار شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ان انتخابات میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا ہے
بدھ, جون 23, 2021 01:02
،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
علامہ ابن علی واعظ
منگل, جون 22, 2021 11:32
ایران کے پہلے صدر بنی صدر کو امام خمینی(رح) کو نصیحت کی
پير, جون 21, 2021 02:32