پزشکیان نے غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی تشدد کے خلاف امریکہ اور یورپ میں طلباء کے حالیہ مظاہروں کی طرف توجہ مبذول کرائی
اتوار, دسمبر 08, 2024 12:02
عرفان اسلامی سے لیکر نوظہور عرفان تک عملی اور نظری چیلینج
هفته, نومبر 02, 2024 03:53
حضرت محمد (ص) اور امام خمینی (رح) کی سیرت اور بعثت کے رابطہ کی وضاحت
پير, اکتوبر 21, 2024 11:59
اس وقت دنیا اسرائیل کی شکست اور زوال کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے۔ جسے نصف صدی سے دنیا ناقابل شکست طاقت سمجھ رہی تھی
هفته, اگست 31, 2024 09:47
امام خمینی (رح) کے نواسے سید علی خمینی نے یاد دہانی کرائی: آپ کا ہدف نیل سے فرات تک تھا، آج آپ نے اپنے اردگرد دیوار کھڑی کر لی ہے
اتوار, اگست 04, 2024 08:48
کانفرنس کے مقررین نے پوری مسلم دنیا میں مزاحمتی محاذ کی تشکیل میں اسلامی جمہوریہ کے بانی کے اہم اور متحد کردار کو اجاگر کرتے ہوئے امام خمینی کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا
هفته, جون 08, 2024 09:36
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
فلسطین کا فتنہ وہ آتش فشاں ہے، جو آج پھٹ چکا ہے اور اس کے بطن سے ”طوفان اقصیٰ“ جیسے طوفان جنم لے چکے ہیں
جمعرات, اپریل 18, 2024 08:14