اسقف کاپوچی؛ اسقف بیت المقدس
جمعه, اکتوبر 22, 2021 09:55
انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے
بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29
کائنات اور ادیان کی تاریخی سوجھ بوجھ اور تجزیہ و تحلیل کے حوالے سے ہم میں سے اکثر لوگ مسلمات و قطعیاتِ تاریخ کے خلاف قیام کئے ہوئے ہیں
بدھ, اکتوبر 20, 2021 09:18
دوسری طرف بدقسمتی سے تحقیقی اداروں اور لائبریروں میں بھی فرقہ وارانہ مواد کتابیں ہوتی ہیں، جو حقیقت تک پہنچنے میں رکاوٹ ہیں
هفته, اکتوبر 16, 2021 09:31
نبیﷺ نے مدینے کی طرف ہجرت کے بعد مسلمانوں کے داخلی اتحاد کے لیے کئی عملی اقدام کئے
هفته, اکتوبر 16, 2021 08:42
بدھ, اکتوبر 13, 2021 02:23
امام خمینی (رح) ایک ایسے فقیہہ تھے جس نے فقہ کے تمام دورے کئے تھے
بدھ, اکتوبر 13, 2021 10:25
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55