رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
رہبر انقلاب اسلامی نے پچھلے برسوں کی نسبت انصاف کے سلسلے میں ان کے نظریے میں تبدیلی کے سلسلے میں ایک یونین کے نمائندے کی بات کے جواب میں کہا کہ تبدیلی یہ ہے کہ انصاف کے سلسلے میں ناچیز کا اصرار مزید بڑھ گيا ہے
منگل, اپریل 09, 2024 11:44
شاعر:امید اعظمی
اتوار, فروری 04, 2024 04:19
سید تنویر حیدر
اتوار, فروری 04, 2024 12:11
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین میں جاری واقعات کو، صیہونی حکومت کے آشکارا جرائم اور پوری دنیا کی نظروں کے سامنے کھلا نسلی صفایا بتایا
جمعرات, اکتوبر 19, 2023 08:37
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
علامہ سید ساجد نقوی نے مزید کہا: قائد شہید نے عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے مسلسل جدوجہد کی
هفته, اگست 05, 2023 10:54
انقلاب اسلامی ایران ایک بابرکت تحریک اور روشنی کا دھماکہ ہے جو گمراہی اور آوارہ گردی کے درمیان رونما ہوا ہے۔
هفته, مارچ 11, 2023 08:43