صدر روحانی نے مزید کہا: ہماری کامیابی اتحاد، انضمام اور یکجہتی نیز آپسی اختلافات کو پس پشت پهینک میں مستور ہے۔ ہم سب ایک کشور کے ہیں اور اسلام وایران کے زیر سایہ میں ہیں.
هفته, دسمبر 27, 2014 11:13
یہ تو اسلام کے ساته سازگار نہیں! ایک شخص اسلامی جمہوریہ میں، جمہوری اسلامی کا ایک پاسبان ظلم کرے، پاسدار جمہوری اسلامی جو اسلام کی پاسداری کرنا چاہئے، خدا کے بندوں پر ظلم کرے۔
جمعرات, دسمبر 25, 2014 08:16
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
دنیا کی قوموں کیلئے نبی مکرم(ص) سب سے زیادہ غمخوار تهے، اور جب کفار کو دیکهتے تهے جو فطرت انسانی کی راہ میں گامزن نہیں ہوتے، افسوس کا اظہار فرماتے۔
اتوار, دسمبر 21, 2014 09:04
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14
اتوار, دسمبر 07, 2014 11:59