امریکی صدر براک اوباما نے اپنی صدارت کے دوران اب تک تین بار ولی امر مسلمین کو خط لکها ہے۔ ہر بار صدر اوباما کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ ایران کی مدد سے اپنی خارجہ سیاست کو درپیش مشکلات اور پیچیدگیوں کو حل کرسکے۔
هفته, نومبر 15, 2014 07:19
اور ان سب سے اہم، امام(رہ) کی جلاوطنی کے دوران آپ کے گهر کا چراغ ہمیشہ کی طرح عوام اور محروم طبقے کیلئے روشن رکهنا، جبکہ شاہی پولیس اور منسوبین کی طرف سے مختلف مزاحمتیں جان ودل سے برداشت کرتے تهے۔
جمعرات, نومبر 13, 2014 10:52
امام خمینی (ره) بڑی طاقتوں کی بالادستی اور تسلّط سے عاری ایک عالمی نظام کا نظریہ پیش کرنے کی بنا پر عالمی نظام کے دونوں پہلوؤں یعنی اس کے سیٹ اور کارکردگی کے حوالے سے عظیم مفکر کے طورپر پہچانے جاتے ہیں۔ آپ (ره) کے نظریات کا جائزہ اس نتیجے کی طرف ہماری رہنمائی کرتا ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:41
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: زمانے کے حالات اور شرائط سے آگاہ انسان غیر متوقع حوادث سے کبهی غافل نہیں رہتا۔
اتوار, نومبر 09, 2014 05:56
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساته کٹا حسین (ع) کا سر نعرہ تکبیر کے ساته ناحق کے لئے اٹهے تو شمشیر بهی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بهی فتنہ
هفته, نومبر 08, 2014 08:35
بیشک ، جیسا کہ امام خمینی (ره) نے بهی اس کی طرف اشارہ کیا ہے ، ایران کے مسلم عوام کا انقلابی قیام، امام حسین علیہ السلام کے عاشورائی انقلاب سے ماخوذ ہے کہ وہ سرچشمہ، راہ ،روش اور مقاصد وغیرہ میں اس سے قابل موازنہ اور مقابلہ ہے ۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:31