اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
جمعه, اگست 06, 2021 03:02
جمعه, اگست 06, 2021 03:01
اسرائیلی جنگی طیاروں کا لبنان پر حملہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی فضائیہ جنوبی لبنان میں کچھ مقامات کو اپنا ہدف بنا رہی ہے صہیونیزم خبر رساں اداروں نے بتایا کہ جمعرات کو اسرائیل کی فضائیہ نے غیر قانونی تجاوز کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر
جمعرات, اگست 05, 2021 05:44
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب میں ایران میں ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ بارے میں دشمنوں کےگمراہ کن پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام بنادیا۔
منگل, اگست 03, 2021 11:59
اسلامی تحریک کے رہنما نے سیرت انبیاء اور خاص کرم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ
پير, اگست 02, 2021 07:05
امریکہ شیاطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے اور پچاس سال سے رضا خان کے ذریعے ایرانی قوم پر ظلم کر رہا تھا رضا خان نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے مسلمانون پر بے پناہ ظلم کئے ہیں لیکن ہماری قوم نے خدا پر توکل کرتے ہوے متحد ہو کر ظلم کے خلاف قیام کیا اور شھنشاہی نظام کا تختہ
جمعه, جولائی 30, 2021 11:51
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23